Original video of Allama Jawad Naqvi

0
65

  معاویہ کیسی شخصیت ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ وہ اصل تقریر ہے جس کو بعض غیر ذمہ دار لوگوں نے تحریف کر کے ویڈیو کلب بنا کر فیس بک پہ اپلوڈ کیا ہے لیکن افسوس صد افسوس ان لوگوں پر ہے جو اپنی بے بصیرتی کی بناء پر تحقیق کیے بغیر آگے شئیر کرتے ہیں مومنین ان بنی اسرائیلی صفت لوگوں سے آگاہ و ہوشیار رھیں

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ إِن جَآءَكُمْ فَاسِقُۢ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوٓاْ أَن تُصِيبُواْ قَوْمَۢا بِجَهَـٰلَةٍ فَتُصْبِحُواْ عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَـٰدِمِينَ

اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو”

القرآن الحکیم، سورۃ الحجرات ۴۹ :۶